اشتہاروں میں ترقی کی نوید سنانے والی حکومتکسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

اشتہاروں میں ترقی کی نوید سنانے والی حکومتکسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاہے کہ اشتہاروں میں ترقی کی نوید سنانے والی حکومت کرپشن کی دلدل سے لت پت ہے ، اپنے پاؤں پر کلہاڑی چلانے والی موجودہ ناکام اور نااہل حکومت اپنی ناقص کارکردگی کی وجہ سے کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے ، انہوں نے کہاکہ میگاپروجیکٹوں میں کرپشن کے چرچے زبان زدِعام ہیں جس کی تازہ مثال خان پور کا ہائیڈل پاورپروجیکٹ ہے جس پر غریب عوام کے ٹیکسوں کا تقربیاًدوارب روپیہ خرچ کیا گیا اور پہلی ہی دفعہ چلانے سے ریت کی دیوار ثابت ہوا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا

Back t

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -