مسلم لیگ (ن )کے دور میں تعلیم کا نظام بہت بہتر ہوا

مسلم لیگ (ن )کے دور میں تعلیم کا نظام بہت بہتر ہوا

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ملک میں معیار تعلیم بہترہواہے ۔ انہوں نے کہاکہ 2013ء میں ان کی حکومت سے پہلے 26ملین بچے سکولوں سے باہرتھے ۔جن کی تعداد2014-15ء کے سروے کے مطابق کم ہوکر24ملین اوراس سال مزیدکم ہوکر22.6ملین رہ گئی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -