غیر قانونی مذبحہ خانوں میں اضافہ سعدیہ سہیل کی تحریک التواء جمع

غیر قانونی مذبحہ خانوں میں اضافہ سعدیہ سہیل کی تحریک التواء جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پابندی کے باوجود غیر قانونی مذبح خانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث شہری بیمار جانوروں کا گوشت کھانے پر مجبور ہیں قانون کے مطابق جانوروں کو سرکاری سلاٹر ہاؤس میں ذبح کر کے اس پر باقاعدہ تندرست ہونے کی مہر لگائی جاتی ہے لیکن محکمہ لائیوں سٹاک اور ضلع انتظامیہ بااثر مافیا کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -