حکومت نے صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کے منصوبو ں کا ایک جال بچھا دیا

حکومت نے صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کے منصوبو ں کا ایک جال بچھا دیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما اور ممبر ڈسٹرکٹ اسمبلی بی بی وڈیری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کے منصوبو ں کا ایک جال بچھا دیا ہے اور بلا شبہ لاہور شہر کو ایک دنیا بھر کے ترقی یافتہ شہروں کے ساتھ ملا دیا ہے پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بھی اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملتان میٹرو بس سروس نے جہاں ملتان شہر کو نئی شناخت دی ہے وہاں جنوبی پنجاب کے عوام کو اعلیٰ معیار کی بین الاقوامی سفری سہولتیں بھی مہیا کی ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -