نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا،نصیر احمد

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا،نصیر احمد

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے سابق سیکرٹری عبدالکریم میو کی رہائش گاہ رائیونڈ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور کے رہنماء نصیر احمد، شیخ علی سعید، عبدالکریم میو، صدیق انصاری، اللہ رکھا بھٹی، غلام حسین کھوکھر، محمد بلال، حمزہ شیخ، وقاص پرنس نے کہا کہ پورا ملک دہشت گردی اور افراتفری کی لپیٹ میں ہے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونے سے دہشت گرد ایک بار پھر اکھٹے ہو کر چار صوبوں میں دھماکے کر رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -