داتا دربار تا پیر مکی روڈ ریڑھی بانوں کیلئے دفعہ 144 لگائی جائے

داتا دربار تا پیر مکی روڈ ریڑھی بانوں کیلئے دفعہ 144 لگائی جائے

  

لاہور(پ ر)ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ایک اجلاس ہوا جس میں سانحہ لعل شہباز قلندر ؒ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اجلاس کے دوران واحد کاشمیری نے تجویز دی کہ ریڑھی اور خوانچہ فروشوں کے خلاف داتا دربار اور پیر مکی روڈ پر دفعہ 144نافذ کی جائے۔

اور اگر کوئی دفعہ 144کی خلاف ورزی کرے تو اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -