شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس میں سائنسی سمپوزیم 27 فروری کو ہوگا

شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس میں سائنسی سمپوزیم 27 فروری کو ہوگا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس میں 27 تا 28 فروری 2017 تک سالانہ سائنسی سمپوزیم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ سے آنے والے مختلف امراض کے ماہرین شرکاء کو لیکچرز دیں گے، اسی سمپوزیم کے سلسلے میں 27 اور 28 فروری کو ماہر امراض بچگان، ماہر امراض دل اور ماہر امراض گردہ، ماہر پلاسٹک سرجری اور ماہر دل سرجری کی جانب سے مریضوں کا شعبہ بیرونی مریضاں شیخ زاید ہسپتال ، لاہورمیں صبح 10 تا دوپہر01 بجے تک مفت چیک اپ اور آپریشن بھی کئے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -