امریکہ کوقومی سلامتی کے مشیر کے تقرر میں ناکامی کا سامنا

امریکہ کوقومی سلامتی کے مشیر کے تقرر میں ناکامی کا سامنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) مائیک فلن کے مستعفی ہوجانے کے بعد سے ابھی تک امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر کا تقرر نہیں ہوسکا ۔اس حوالے سے اطلاعات کے مطابق صدر چڈونلڈ ٹرمپ کچھ مزید امیدواروں کے انٹرویوز کا ایک اور دور بھی کرینگے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے صحافیوں کو بتایا کہ اس سے قبل ٹرمپ چار امیدوراوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں ۔ان میں قائم مقام مشیر کیتھ کیلوگ،اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر جان بولٹن،لیفٹیننٹ جنرل ایھ آر میکماسٹر اور لیفٹیننٹ جنرل رابرٹ کیسلن شامل ہیں ۔

Bac

مزید :

صفحہ اول -