پی یو کے 126انڈر گریجوایٹس کو ڈگریاں جاری

پی یو کے 126انڈر گریجوایٹس کو ڈگریاں جاری

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام125ویں جلسہ عطائے اسناد کی تقریب بروز سوموار فیصل آڈیٹوریم نیو کیمپس میں منعقدہوئی۔ جس میں پی ایچ ڈی کے 126 ،انڈرگرایجوئیٹس178، ماسٹرز238اور ایم فل /ایم ایس738(کل1280)امیدواران کو ڈگریاں دی گئیں جبکہ میڈلز حاصل کرنے والوں میں انڈر گرایجوئیٹس80اور ایم اے /ایم ایس سی94(کل174)امیدواران شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -