انتصارحسین جعفری سی ٹی او لاہور تعینات
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب سہیل سکھیرا نے انتصار حسین جعفری کو سی ٹی او لاہور تعینات کر دیا ہے ۔ انہیں احمد مبین کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جو چند روز قبل مال روڈ پر بم دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔
Back to Conversion Tool