ایکواڈور،بائیں بازو کی حکومت کے امیدوارلینن مورینو صدارتی الیکشن کی دوڑ میں آگے

ایکواڈور،بائیں بازو کی حکومت کے امیدوارلینن مورینو صدارتی الیکشن کی دوڑ ...

  

واشنگٹن ( نیٹ نیوز) ایکواڈور میں بائیں بازو کی حکومت کے امیدوارلینن مورینوصدارتی الیکشن کی داڑ میں اس وقت آگے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق ابھی انتخابی نتائج موصول ہو رہے ہیں اور وہ کامیابی کی طرف بڑھ رہے ہیں تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق انہیں سابق بینکار گیلرمو لاسو کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے نتائج مختلف بھی ہو سکتے ہیں

مزید :

صفحہ آخر -