6 ڈی ایس پیز کے تبادلے

6 ڈی ایس پیز کے تبادلے

  

لاہور(خبرنگار) 6 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایس ڈی پی او مصری شاہ لاہور محمد نواز کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ جمیل احمد کو ایس ڈی پی او صفدرآباد شیخوپورہ کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی مرزا انجم کمال بیگ کو ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد اسلم خان کو ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی طاہر محمود کو ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی خالی آسامی پر اور تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی ملک طارق محبوب کو ڈی ایس پی I- ، ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -