ساندہ ، طالبعلم گھر سے باہر کھیلتے اغوا ، نشتر کالونی کا 70سالہ بزرگ 2دن سے لاپتہ

ساندہ ، طالبعلم گھر سے باہر کھیلتے اغوا ، نشتر کالونی کا 70سالہ بزرگ 2دن سے ...

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا رالحکومت میں مختلف مقام پر 12سالہ بچے سمیت 70سالہ بزر گ لا پتہ ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ساند ہ کار ہا ئشی 12سالہ محمد عد یل جو 6جماعت کا طا لبعلم ہے ۔متا ثر ہ کے مطا بق عد یل گھر سے کھیلنے گیا اور پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ لا پتہ ہو نے کی ر پو رٹ در ج کروادی ۔ دوسری جا نب نشتر کا لو نی کے علاقہ سے 70سالہ جمروز

خا ن نا می بزر گ بھی پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ جمروز خا ن کے ورثا کا کہنا ہے کہ تھا نہ میں پو لیس کو ر پو رٹ در ج کروادی ہے لیکن پو لیس مقد مہ در ج نہیں کر ر ہی ۔ متا ثر ہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو لاپتہ ہو ئے24گھنٹے ہو گئے ہیں لیکن پولیس مقد مہ در ج کر نے کے بجا ئے ٹال مٹو ل سے کا م لے ر ہی ہے ۔ جمروز خا ن مقامی علاقہ میں ر کشہ چلا تا تھا ۔

مزید :

علاقائی -