صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم کر دیا

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکوؤں چوروں نے شہریوں کو لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

  

لاہور(خبرنگار)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق منا واں کے علا قے میں متین کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر 4لا کھ 45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔گوالمنڈی میں کا ر میں سو ار خو اتین ڈاکو نے جی سی یو نیو رسٹی کے نا ئب قا صد عثما ن بشیر سے4ہزار کی اور موبائل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ اکبر ی گیٹ کے علا قہ میں نعما ن کی فیملی سے 2 لاکھ 25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔فیصل ٹا ؤ ن سے مجا ہد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ٹا ؤ ن شپ میں سا گر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 1لا کھ کی نقدی اور مو با ئل فو ن،ٹبی سٹی میں مشتا ق،کا ہنہ میں مر اتب کی گاڑیاں اور نو اب ٹاؤن میں سعید،ٹاؤن شپ میں عر فا ن،مسلم ٹاؤن میں سا جد،گا رڈن ٹا ؤ ن میں نعیم اورما ڈل ٹا ؤ ن میں فا روق کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

مزید :

علاقائی -