برطانوی خاتون کے قتل کیس کی سماعت لاہور منتقل کرنے کی درخواست چیف جسٹس کوواپس ارسال

برطانوی خاتون کے قتل کیس کی سماعت لاہور منتقل کرنے کی درخواست چیف جسٹس ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار نے برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سمعیہ شاہد قتل کیس کا ٹرائل جہلم سے لاہور منتقل کرنے کی درخواست کی سماعت سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی مقدمہ کاٹرائل ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں منتقل کرنے کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے۔فاضل جج نے ان ریمارکس کے ساتھ مقدمہ کی فائل واپس چیف جسٹس کو بھجوا دی ہے۔

واپس ارسال

مزید :

علاقائی -