گھریلو لڑائی جھگڑا،راضی نامہ ہونے پردو ملزم بری

گھریلو لڑائی جھگڑا،راضی نامہ ہونے پردو ملزم بری

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے گھریلو لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان کو راضی نامہ کی بنیادپربری کر دیاجوڈیشل مجسٹریٹ قمرزمان کے روبروگجر پورہ پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمے کا چالان پیش کیا، پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا ملزمان گجر پورہ کے علاقے میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث ہیں ملزمان نیدروان لڑائی مدعی آصف کوتشدد کا نشانہ بنایا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

گھریلو جھگڑا

مزید :

علاقائی -