شالیمار پولیس نے جوا الٹا دیا،6 گرفتار

شالیمار پولیس نے جوا الٹا دیا،6 گرفتار

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)شالیما ر پولیس نے شیلر چو ک کے علاقے میں چھاپہ مار کر جوا کھیلنے والے 6افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی ، 8عدد موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایس ایچ اوشا لیما ر سب انسپکٹر غلا م با ری نے خصوصی پولیس ٹیم کے ہمراہ شیلر چو ک کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جوئے میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان میں کا شف ،نو شا د ،حبیب ،فیضا ن ،جمیل اور احمد شامل ہیں ۔ایس پی سو ل لا ئنز علی رضا نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ اوشا لیما ر غلا م با ری اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -