کاہنہ ، 2خواتین سمیت 4منشیات فروش گرفتار

کاہنہ ، 2خواتین سمیت 4منشیات فروش گرفتار

  

لاہور(خبرنگار) کاہنہ کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2خواتین سمیت 4منشیات فروش گرفتار کر لئے۔

بتایا گیا ہے کہ کاہنہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش رانی بی بی ،اصغراں بی بی ،یاسین اور عباس کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے دو کلو چرس برآمد کرلی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا۔

مزید :

علاقائی -