این جی او تانگھ وسیب کی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف درخواست ، ہوم سیکرٹری پنجاب کو فیصلے کی ہدایت

این جی او تانگھ وسیب کی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف درخواست ، ہوم سیکرٹری ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے این جی او تانگھ وسیب کی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو دو ہفتوں میں فیصلے کی ہدایت کر دی، چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے تانگھ وسیب این جی او کی درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے درخواست گزار پر غیرریاستی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا اورپابندی لگا دی گئی ہے۔

تانگھ وسیب

مزید :

علاقائی -