ڈیفنس اے: ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

ڈیفنس اے: ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

  

لاہور( خبرنگار) ڈیفنس اے کے علاقہ میں رات گئے کار سوار دو خواتین ڈیفنس کے علاقہ چرڑ پنڈ روڈ پر جا رہی تھیں کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی کنٹرول نہ ہو سکی اور فٹ پاتھ کے ساتھ گاڑی ٹکرانے کے باعث الٹ گئی ۔ خاتون جس کی 40 سال بتائی جاتی ہے موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری خاتون کو شدید زخمی ہوگئی۔

حالت میں مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -