لندن آنے والی پرواز کا ریڈیائی رابطہ ٹوٹ گیا

لندن آنے والی پرواز کا ریڈیائی رابطہ ٹوٹ گیا

  

لندن ( نیٹ نیوز) گزتہ دنوں ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا۔ لندن کو آنے والی پرواز کا جب ریڈیائی رابطہ ٹوٹ گیا تو دو جرمن لڑاکا طیاروں نے اس کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔اس وقت بوئنگ 777کولون پر سے گزر رہاتھا۔جیٹ لڑاکا طیارے اس کے ساتھ ساتھ اڑتے رہے تاکہ اس کا دوبارہ ریڈیائی رابطہ بحال ہو جائے۔ اس حوالے سے برٹش ائر ویز کی جانب سے واقعہ کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -