مشرقی کیلیفورنیا میں سیلاب کی وارننگ جاری
واشنگٹن( نیٹ نیوز) مشرقی کیلیفورنیا میں شدید طوفان بادوباراں، برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے اور مختلف مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔واضھ رہے کہ ابھی دو روز قبل جنوبی کیلیفورنیا میں آنے والے طوفان کے بعد صفائی کا عمل مکمل نہیں ہوا تھا کہ یہ دوسر طوفان آرہا ہے ۔لوگوں کو محفوظ مقامت پر منتقل ہونے کیلئے کہا گیا ہے ۔
