ملتان اور گردونواح میں گردآلود ہوائیں سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

ملتان اور گردونواح میں گردآلود ہوائیں سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

  

ملتان(خبرنگار)ملتان شہر اور گردونواح میں سوموار کے روز گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں جس سے شہریوں خصوصاً سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا مقامی محکمہ موسمیات کے(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

مطابق گردآلود ہوائیں چلنے کا سلسلہ آج 21فروری کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ملتان میں گذشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 25.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گردآلود ہوائیں

Back to Conversion Tool

مزید :

ملتان صفحہ آخر -