اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی وصدر کی پوسٹوں کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری

اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی وصدر کی پوسٹوں کی نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی اور اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر کی پوسٹ پر نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
وہاڑی مبشر حسین کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی اسسٹنٹ کمشنر جھنگ شاہد جوئیہ کو اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر تعینات کر دیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر ملک عطاء الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔
ایے سی پوسٹ