حکومت اپنے وعدے پورے کر رہی ہے اپوزیشن واویلا کی سیاست چھوڑ دے‘ اعجاز شفیع

حکومت اپنے وعدے پورے کر رہی ہے اپوزیشن واویلا کی سیاست چھوڑ دے‘ اعجاز شفیع

  

جیٹھہ بھٹہ ( نامہ نگار) حکومت عوام سے کیے وعدے پورے کر رہی ہے اپوزیشن وا ویلا کی سیاست چھوڑ کر حکومت کا ہاتھ بٹائے ۔ان خیالات کا اظہار ایم پی اے خان پور چوہدری(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

محمد اعجاز شفیع نے بنیادی مرکز صحت چک نمبر 1/pجیٹھہ بھٹہ میں نئی ایمبولینس کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے ڈاکٹروں اور اہل علاقہ کی موجودگی میں بنیادی مرکز صحت کی مکمل چار دیواری و مین گیٹ کا کام موقع پر شروع کروا دیا جو کچھ عرصہ میں مکمل کر دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے درینہ مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -