منڈی مویشیاں میں غیر قانونی فیس وصولیوں کی شکایات کا نوٹس

منڈی مویشیاں میں غیر قانونی فیس وصولیوں کی شکایات کا نوٹس

  

رحیم یارخان(بیورنیوز) محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے منیجنگ ڈائریکٹرز کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنیز کو جاری کردہ مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ کیٹل مارکیٹس میں (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

غیر قانونی طریقے سے فیس وصولی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں جن کا خاتمہ ضروری ہے ۔ لہٰذا اس ضمن میں ہدایت کی جاتی ہے کہ منڈی مویشیوں میں صرف ان بیوپاریوں سے فیس وصول کی جائے جو کیٹل مارکیٹ کی سروسز استعمال کررہے ہوں۔

فیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -