گراؤنڈز اور پارکوں میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم

گراؤنڈز اور پارکوں میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم

  

رحیم یارخان(بیورونیوز) حکومت پنجاب نے کھیلوں کے گراؤنڈزاورمختلف تفریحی پارکوں میں جلسے،جلوس منعقدکرنے پرپابندی عائدکرنے کاحکم دیاہے اوراس کے لیے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

جلد باقاعدہ قانون پاس کیاجائے گاقانون پاس ہونے کے بعد کسی بھی ضلع ،تحصیل کے علاوہ بڑے قصبے میں کھیلوں کے گراؤنڈزاورپارکوں میں کسی قسم کے جلسے یاجلوس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -