2010 ء میں ملتان میں پولیو کیس رپورٹ ہونے پر متعلقہ افسروں کیخلافَ پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا حکم

2010 ء میں ملتان میں پولیو کیس رپورٹ ہونے پر متعلقہ افسروں کیخلافَ پیڈا ایکٹ ...

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے2010 میں ملتان پولیو کیس رپورٹ ہونے پر اس وقت کے تعینات افسروں (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے اس ضمن میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ملتان ڈویثرن ڈاکٹر فہیم جاوید کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے ذرائع کیمطابق 2010 میں محکمہ صحت میں تعیات کئی افسر ریٹائرڈ بھی ہوچکے ہیں۔

پولیو پیڈا یکٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -