ایم ڈی اے میٹروبس پراجیکٹ ملتان کے پی آر او کی تعیناتی کا فیصلہ نہ کرپائی،پوسٹ خالی
ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میٹروبس پروجیکٹ ملتان کے پی آر او کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں کرسکی ہے۔گزشتہ 1ماہ سے یہ آسامی خالی چلی آرہی ہے۔اس سے قبل (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )
اس پوسٹ پر ڈی جی پی آر متلان آفس کے محمد اصغر خان فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ پروجیکٹ کے افتتاح کے بعد انہوں نے مزید کام جاری رکھنے سے معذوری کا اظہار کردیا۔
پی آر او