حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے

حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے

  

احمدپورشر قیہ ( سپیشل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

مخد وم سید علی حسن گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک سے دہشت گر دی کے خاتمہ کا تہیہ کر رکھا ہے۔ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ ان کو ششوں میں اپنا کر دار اد اکریں۔ انہوں نے کہا ملک کی خوشحالی اور ترقی ہضم نہیں ہورہی ۔ مگر ہماری فوج اورحکومت مل کر دہشت گردوں کے نا پاک عز ائم خاک میں ملا دیں گے۔ انہوں نے کہا لاہور اور سیہون شریف میں دھماکے کرنے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

علی حسن گیلانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -