سرکاری ملازموں کو رہائش کی سہولت دینے کیلئے ہر ضلع سے اراضی مانگ لی گئی

سرکاری ملازموں کو رہائش کی سہولت دینے کیلئے ہر ضلع سے اراضی مانگ لی گئی

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے لاہورکے بعد اب ہرڈویژن اورڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہیڈکوارٹرمیں سرکاری ملازمین کے لیے رہائشی کالونیاں بنانے کی پلاننگ کی خاطر اراضی مانگ لی ہے ‘ ذرائع کے مطابق یہ کالونیاں ضلع اورڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزسے15تا20کلومیٹرکے فاصلے پربنائی جائیں گی جن میں ریٹائرہونے والے ملازمین کوپلاٹ دئیے جائیں گے اگلے دوسال کے دوران اندازاً پنجاب میں 15ہزارملازمین ریٹائرہورہے ہیں ‘ احکامات پرضلعی حکومت نے محکمہ مال حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -