مرگی کا مریض نہر کنارے دورہ پڑنے سے جاں بحق،لاش ورثاء کے حوالے

مرگی کا مریض نہر کنارے دورہ پڑنے سے جاں بحق،لاش ورثاء کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بدھلہ سنت (نامہ نگار)محمد فیاض جسکا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اسکو مرگی کے دورے پڑتے تھے 19فروری کو اپنے رشتہ داروں کوملنے 1ہانس ملنے آیا کہ نہر کے کنارے مرگی کا دورہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
پڑنے سے نہر میں جا گرا اور جاں بحق ہو گیا اسکی نعش لوگوں نے پل اوڈاں والا براستہ کوٹھے والا نہر تھانہ بدھلہ سنت کی حدود میں دیکھی تو 15پر کال کی گئی پولیس نے نعش کو نکلوا کر پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر پنچا دی جہاں ان کے ورثاء ملک کوڑا ولد نور محمد قوم ڈمرایا سکنہ چاہ جندے والا موضع نانک پور ضلع خانیوال نے نعش پہچان لیا اور ضروری کاغذی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی ۔

B