مادری زبانوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

مادری زبانوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  

ملتان ، رحیم یارخان(سٹی رپورٹر ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج(21فروری) مادری زبانوں کا عالمی دن منایاجائے گا واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے پہلی مرتبہ مادری زبان کا عالمی دن(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

21 فروری 1999 ء کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد لسانی اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -