واسا ملتان اور میپکو کے درمیان بجلی کے بلز کی ری کنسائیلیشن کا عمل شروع

واسا ملتان اور میپکو کے درمیان بجلی کے بلز کی ری کنسائیلیشن کا عمل شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)واسا ملتان اور میپکو کے درمیان بجلی کے بلز کی ری کنسائلیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے دونوں محکموں کے نمائندوں پر مشتمل ٹیم واسا کے ٹیوب ویل،ٹربائن اور (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )
ڈسپوزل اسٹیشنز کے میٹر کی ریڈنگ کا معائنہ کرے گی۔اور اپنے اپنے ریکارڈ کے مطابق ایک رپورٹ تیار کرے گی جس کے بعد فائنل ادائیگی کی رپورٹ تیار کی جائے گی۔
ری کنسائلیشن