ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میٹروبس پروجیکٹ کے سروے کیلئے آلات کی خریداری کا فیصلہ نہ کرسکی

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میٹروبس پروجیکٹ کے سروے کیلئے آلات کی خریداری کا ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میٹروبس پروجیکٹ کے سروے کیلئے آلات کی خریداری کا فیصلہ نہیں کرسکی معلوم ہوا ہے پہلے سروے آلات کی خریداری کیلئے دسمبر میں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ٹینڈرز مشتہر کئے گئے بعدازاں یہ ٹینڈرز کینسل کرکے دوبارہ جنوری میں مشتہر کئے گئے۔6فروری کو یہ ٹینڈرز کینسل کردئیے گئے اور وجوہات بھی نہیں بتائیں گئیں۔ان ٹینڈرز کو کینسل کرنے کے بعد دوبارہ مشتہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس پر تاحال عمل درآمد کی نوبت نہیں آئی۔

سروے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -