ہائیکورٹ بار کے الیکشن ‘ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے تمام امیدواروں کا اجلاس طلب

ہائیکورٹ بار کے الیکشن ‘ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے تمام امیدواروں کا ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن بورڈ کے چئیرمین محمد حسین بابرممبران ملک نصیر تھہیم اور ملک پرویز راں نے تمام امیدواروں کا اجلاس طلب(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کر لیاہے۔اس ضمن میں جاری بیان کے مطابق ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن کیمپس لگانے، مہم چلانے اور الیکشن میں پر امن ماحول کو یقینی بنانے کے ساتھ قواعد و ضوابط پر عمل کے لئے تمام امیدواران کاالیکشن بورڈ کی سربراہی میں اجلاس 23فروری 2017ء بروز جمعرات کو2بجے دن بار ہال میں منعقد ہوگا۔

اجلاس طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -