ملک میں بڑھتی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں،ملک پرویز حیدر

ملک میں بڑھتی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں،ملک پرویز حیدر

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راہنما ملک پرویز حیدرنے کہاکہ ملک بھر میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے پنجاب کو امن و امان گہوارہ بنا نے کیلئے ٹھو س اقداما ت وقت کی اہم ضرورت ہیں پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے ملکی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے دہشتگردوں کا نیٹ ورک توڑنے کیلئے پاک فوج کی کاوشیں قابل تحسین ہیں

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -