بینک اسلامی اور کمپیئر آن پاکستان میں معاہدہ طے پاگیا

بینک اسلامی اور کمپیئر آن پاکستان میں معاہدہ طے پاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر) بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ اور کمپیئر آن پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ جس کے تحت karlocompare.com.pk کے ذریعہ بینک اسلامی کے آپریشنز کو مزید وسعت دی جائے گی اور سیلز آپریشنز کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ بینک اسلامی صارفین کو فر آن لائن سہولیات فراہم کرنے کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔