فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ، اجلاس 23 فروری کو طلب

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ، اجلاس 23 فروری کو طلب

  

اسلام آباد(مانیترنگ ڈیسک) فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 27 کے بجائے 23 فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے ایوان بالا کو بتایا حکومت چاہتی ہے کہ 2015 کی طرح اس بار بھی فوجی عدالتوں کے حوالے سے فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے۔ لاہور اور حیات آباد دھماکے غیر ملکی سرزمین سے کنٹرول کئے گئے۔ وزیراعظم نے پاک فوج کو جہاں چاہیں کارروائی کرنے کا اختیار دے دیا ہے

مزید :

کراچی صفحہ اول -