تخت بھائی ،پی کے 26میں تحریک انصاف کو دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری

تخت بھائی ،پی کے 26میں تحریک انصاف کو دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری

  

تخت بھائی (نا مہ نگا ر)پی کے 26میں تحریک انصاف کو دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری اور پی ٹی آئی قومی وطن پارٹی کے اہم وکٹ گرانے میں کامیاب ہوگئی ۔ کیو ،ڈبلیو ، پی پی کے 26کے سابقہ جنرل سیکرٹری عیسیٰ خان اور یوسی سری بہلول کے سابقہ چیئرمین سجاول خان نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی جس سے پی ٹی آئی کے سیاسی گراف میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی انہیں واضح برتری حاصل ہوگی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -