صوابی ،سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،22 مشتبہ گرفتار

صوابی ،سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن ،22 مشتبہ گرفتار

  

صوابی ( بیوروپورٹ) ڈی پی او صوابی محمد صہیب اشرف کی قیادت میں ڈی ایس پیز اظہار شاہ خان، پشم گل خان ، اعجاز آبازئی، بشیر داد خان ، گوہر خان کی قیادت میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور پولیس نے سرکل لاہور کے مواضعات بانڈہ جات، چھوٹا لاہور ،تورڈھیر ،مانکی ،جہانگیرہ،جلبئی،یارحسین ،دوبیان اور دیگر ملحقہ بانڈہ جات سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن 244مشتبہ افراد گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔گرفتار ہونے والوں میں 12افرادغیر رجسٹریشن کرایہ داران ،2افراد غیر مقیم اور سہولت کار بھی شامل ہیں بذریعہ crvsاور vvsمشکوک افراد اور موٹر سائیکلز کا ڈیٹا چیک کیا گیا ،مشکوک افراد سے تفتیش جاری دوران سرچ اپریشن جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کی گئی ،بذریعہ لیڈی کنسٹیبلز متعدد گھروں کی تلاشی کی گئی #

مزید :

کراچی صفحہ اول -