ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فرسٹ ٹرم امتحان آج سے شروع ہوگا

ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فرسٹ ٹرم امتحان آج سے شروع ہوگا

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا بورڈ برائے فنی تعلیم پشاور کے ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی فسٹ ٹرم2017کا امتحان21فروری2017بروز منگل شروع ہو رہا ہے۔مذکورہ بالا امتحان کا شیڈول بورڈ کی ویب سائٹwww.kpbte.edu.pkپر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -