مٹہ پریس کلب کا اہم اجلاس

مٹہ پریس کلب کا اہم اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ(نما ئندہ پاکستان ) مٹہ پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت چیرمین نورالہادی ہوا جس میں مٹہ پریس کلب کے تمام ممبر اور کابینہ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں 2 دن کے اندر اندر ادارے کا کارڈ مٹہ پریس کلب کے چیرمین کو جمع کرنے کا ہدایت اس موقع پر فنانس سیکرٹری خائستہ باچا سے بھی حلف لیا گیا۔ اجلاس میں تمام ممبران نے اپنی اپنی خیالات کا اظہار کیا ۔