محمد سلیم کی رسم قل کل ہوگی

محمد سلیم کی رسم قل کل ہوگی

  

صوابی( بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی پولیس انسپکٹر محمد نعیم اور محکمہ صحت کے محمد علی کے بھائی محمد سلیم انتقال کر گئے انہیں پیر کی سہ پہر موضع تر لاندی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ شگئی تر لاندی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -