گوہرالرحمان کے والد امیر بہادر وفات پا گئے

گوہرالرحمان کے والد امیر بہادر وفات پا گئے

  

ٹوپی ( نمائندہ پاکستان) سابق ناظم اور پبلک سیفٹی کمیشن ضلع صوابی کے چئیر مین حاضرزمان خان کے چچا اور گوہرالرحمان کے والد امیر بہادر وفات پا گئے اس کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا رسم قُل بروز بدھ آدا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -