”میں اور مایوس؟“عمران خان کا صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہہ

”میں اور مایوس؟“عمران خان کا صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہہ
”میں اور مایوس؟“عمران خان کا صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صحافی کے درمیان مکالمہ ہوا اور صحافی نے سے سوال کیا کہ خان صاحب بہت افسردہ لگ رہے ہیں جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ”میں اور مایوس؟“یہ کہہ کر قہقہہ لگا دیا اور کہا کہ دیکتھے ہیں کہ چیئرمین نیب اور ایف بی آر عدالت میں کیا بولتے ہیں۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت 4 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ ہورہی ہے اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔

مزید :

قومی -