غلام مصطفی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

غلام مصطفی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
غلام مصطفی کھر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

  

لاہور (آن لائن) معروف سیاستدان غلام مصطفی کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جلد اعلان کریں گے۔

غلام مصطفی کھر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جہانگیر ترین اور دیگر رہنماﺅں سے بات چیت ہوئی ہے اور باقاعدہ رابطے میں ہیں،معاملات حتمی مراحل میں ہیں۔ یادرہے کہ  بڑے عرصے کے بعد انہیں ایک بڑا پلیٹ فارم مل رہا ہے ،وہ جلد عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

مزید :

لاہور -