وزیراعظم نوازشریف کل ترکی جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف کل ترکی جائیں گے
وزیراعظم نوازشریف کل ترکی جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم نوازشریف کل برادر اسلامی ملک ترکی کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 22فروری کو وزیراعظم پاکستان ترکی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں اپنے دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سمیت اعلیٰ ترک حکام سے ملاقاتیں کریں گے ، ان ملاقاتوں کے دوران خطے کی صورتحال، باہمی تعلقات اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -