سیکیورٹی سخت ہونے پر دھماکہ گیٹ پر ہی کیا گیا، ابھی تک ایک ہی دھماکہ ہوا ہے: ڈپٹی کمشنر چارسدہ

سیکیورٹی سخت ہونے پر دھماکہ گیٹ پر ہی کیا گیا، ابھی تک ایک ہی دھماکہ ہوا ہے: ...
سیکیورٹی سخت ہونے پر دھماکہ گیٹ پر ہی کیا گیا، ابھی تک ایک ہی دھماکہ ہوا ہے: ڈپٹی کمشنر چارسدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنر چارسدہ طاہر ظفر نے کہا ہے کہ ابھی تک ایک ہی دھماکہ رپورٹ ہوا ہے اور ابتدائی طور پر زخمیوں کے بارے میں نہیں بتایا جا سکتا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی طاہر ظفر نے کہا کہ دھماکہ گیٹ پر ہی ہوا ہے ۔ سیکیورٹی سخت تھی اس لئے دہشت گرد اندر داخل نہیں ہو سکے جبکہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی افراد کی تعداد سے متعلق بھی کچھ نہیں بتایاجا سکتا۔

مزید :

چارسدہ -