پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک پاناما کیس کی سماعت کیلئے سائیکل پر سپریم کورٹ پہنچ گئیں

پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک پاناما کیس کی سماعت کیلئے سائیکل پر سپریم کورٹ پہنچ ...
پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک پاناما کیس کی سماعت کیلئے سائیکل پر سپریم کورٹ پہنچ گئیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن نادیہ خٹک پاناما کیس کی سماعت کیلئے سائیکل پر سپریم کورٹ پہنچ گئیں ۔

نیو نیوز کے مطابق عمران خان کی فین اور پی ٹی آئی کی جیالی کارکن نادیہ خٹک آج اپنی سائیکل پر سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کیلئے پہنچیںتو سب ہکا بکا رہ گئے ۔ انہوں نے پارٹی رہنماﺅں اور دیگر کارکنوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

نادیہ خٹک کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پہلے روز سے پاناما کیس کی سماعت کیلئے آرہی ہوں اور آج کے بعد اپنی سائیکل پر سپریم کورٹ آیا کروں گی اور اپنے لیڈر کی حمایت جاری رکھوں گی ۔

مزید :

قومی -